fbpx
تازہ تر ین :

عمران خان کی کارگردگی پراطمینان

کتنے فیصد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی سے مطمئن ہیں؟اور کتنے فیصدشہریوں نے عام انتخابات کو درست قراردیا؟ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  23:33
اسلام آباد(آ ن لائن ) 57 فیصد پاکستانی شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی پراطمینان کا اظہارکیاہے جبکہ 83 فیصد شہریوں نے گزشتہ سال جولائی میں منعقدہ کام انتخابات کے آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انعقاد پر بھی اطمینان ظاہر کیا ہے ۔ یہ بات انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آرآئی ...