fbpx
تازہ تر ین :

عثمان لیاقت

پاک فوج کاافسر بچپن کے دوست کے حسد کا شکار ہوگیا ،دوست نے قتل کردیا

  منگل‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2021  |  12:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)17 اکتوبر کو قتل ہونے والے پاک فوج کے افسر سیکنڈ لیفٹیننٹ عثمان لیاقت کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو اس کے بچپن کے دوست نے حسد کی بنا پر قتل کیا ہے۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ عثمان لیاقت 9 اکتوبر کو پاکستان ملٹری اکیڈمی ...