fbpx
تازہ تر ین :

عباس جاکھرانی

نیب نے پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  14:34
سکھر(این این آئی)نیب سکھر نے جیکب آباد میونسپل کمیٹی کے چیئرمین عباس جاکھرانی کو گرفتار کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق عباس جاکھرانی صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جھکرانی کے کزن ہیں، ان کے خلاف تین ماہ سے فریال تالپور کو تحفے میں دی جانیوالی گاڑی کے حوالے سے تحقیقات ...