اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت لندن میں چینی کمپنی سے کیس جیت لیا،عالمی عدالت نے متعلقہ پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار کو انرجی پرچیز معاہدے کے مطابق لازم قراردیدیا۔پاور ڈویڑن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے عالمی ثالثی عدالت لندن میں ...