تازہ تر ین :

عالمی بینک

دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے : عالمی بینک

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:40
واشنگٹن (این این آئی) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے ٗ دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔عالمی بینک نے ...

رواں مالی سال معاشی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا خدشہ ہے: عالمی بینک

  منگل‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.8 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری ہی ملکی معاشی مسائل کا حل ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اپنی جائزہ رپورٹ اور بجٹ کرنچ جاری کردیا ہے جس ...

تجارتی نظام میں اصلاحات میں تاخیر، بڑی معیشتوں کے مابین کشیدگی کا سبب

  پیر‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:55
نیویارک(این این آئی)عالمی تجارتی نظام میں اصلاحات میں تاخیر کئی اہم معیشتوں کے مابین کشیدگی کا سبب بن رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ، عالمی بینک اور عالمی ادارہ تجارت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ...

تحریک انصاف کی حکومت نے کمال کر دیا ! پاکستان دنیا کے کن 5بڑے ممالک میں شامل ہو گیا ؟

  جمعرات‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2018  |  15:50
کراچی(این این آئی)پاکستان بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا ہے ۔ عالمی بینک کی رپورٹ انفرااسٹرکچر کے شعبہ میں نجی شعبہ کی شراکت 2017 کے مطابق سال 2017 کے دوران 52 ممالک میں نجی شعبہ کی شراکت داری سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ...

عالمی بینک نے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود و بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  15:20
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)عالمی بینک کی طرف سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود بالخصوص نوجوانوں کی بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عالمی بینک کی طرف سے غزہ کیلئے منظور کردہ گرانٹ نوجوانوں ...

پاکستان کا پانی روکنے والے بھارت پر بھی آفت ٹوٹ پڑی، آتھی آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا،موسمی تبدیلی سے افغانستان کی موجیں ہوگئیں، عالمی بینک کے ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 30 جون‬‮ 2018  |  22:17
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے ماحولیاتی تبدیلی پر اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ 30 برس میں گرمی کی شدت میں اضافے اور بارش میں کمی آنے کے سبب انڈیا کی نصف آبادی کے معیار زندگی پر بہت برا اثر پڑے گا۔ملک کے وسط میں واقع مدھیہ پردیش اور ...

عالمی بینک پانی وبجلی کے جدید منصوبوں کیلئے 56 کروڑ ڈالر دینے پر راضی

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  13:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو پانی اور بجلی کے جدید انفرااسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کرنے اور فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے عالمی بینک 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے منصوبوں میں سے 56 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے پر راضی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اس قرضے کے حوالے ...

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو آئینہ دکھا دیا

  ہفتہ‬‮ 9 جون‬‮ 2018  |  16:49
برسلز(آن لائن)عالمی بینک کا پاکستانی معیشت کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے پاس جانا ناگزیر ہے،پاکستان کے آئندہ مالی سال کے دوران شرح نمو 5فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے اور معیشت میں سست روی کے باعث پاکستان کو آئی ایم ایف سے ...

کشن گنگا ڈیم ٗعالمی بینک بھی بھارت کا طرفدار نکلا، پاکستان کو حیران کن تجویز دیدی

  منگل‬‮ 5 جون‬‮ 2018  |  16:28
اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کشن گنگا ڈیم کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں جانے کے اپنے موقف سے دستبردار ہوجائے اور بھارت کی غیر جانبدار ماہر کی تعیناتی کی پیشکش قبول کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ...

دریائے چناب پر بھارتی متنازع ڈیم کشن گنگا کی تعمیر، پاکستانی تحفظات پرعالمی بینک نےکیابڑا اعلان کر دیا؟

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
نیویارک (این این آئی)عالمی بینک نے کہاہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع کا پرامن حل نکالنے کیلئے کوشاں ہے جس کیلئے اسلام آباد کے وفد کے ساتھ بات چیت کا آغاز کردیا گیا ہے۔عالمی بینک کی ترجمان ایلینا کرابان نے ایک انٹرویومیں کہاکہ عالمی بینک کے ...

کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کا تنازع ،عالمی بینک ایکشن میں آگیا، پاکستان اور بھارت کے نمائندوں کو کہاں بلا لیا؟

  اتوار‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:05
لاہور(آن لائن)عالمی بنک نے کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کیلئے غیر جانبدار ماہر کی تقرری کیلئے پاکستان اور بھارت کے آبی ماہرین کا اجلاس 21اور22 مئی کو واشنگٹن میں طلب کرلیا۔پاکستانی وفد مذاکرات کے لئے19مئی کو اسلام آباد سے واشنگٹن روانہ ہوگا جس کی نمائندگی قائم مقام کمشنر سندھ طاس ...

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق ہیں ،عالمی بینک

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  14:45
اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں قلیل مدتی اقتصادی نقطہ نظر کیلئے میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق ہیں اور بیرونی اور اندرونی عدم توازن کو دور کرنے کیلئے قلیل مدتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے اپنی ...