fbpx
تازہ تر ین :

شاہین شاہ آفریدی

دونوں کھلاڑی خود غرض ہیں،یہ وقت بابر اعظم اور محمد رضوان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا ہے،شاہین آفریدی

  جمعہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2022  |  0:44
اسلام آباد(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹرول کرنے والوں کو ٹرول کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے طنزیہ طور پر کہا کہ یہ وقت بابر اعظم اور محمد ...

بابر اعظم ہمارے ارطغرل ہم ان کے سپاہی ہیں ، شاہین شاہ آفریدی

  ہفتہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2022  |  15:09
لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو سپہ سالار ارطغرل قرار دے دیا۔شاہین شاہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں اور وکٹ کیپر، بیٹر رضوان ہمیشہ انہیں کہتے ہیں کہ آپ بتائیں ہمیں کیا کرنا ہے کیونکہ وہ ہمارے ارطغرل ہیں ...

بابراعظم ارطغرل ہیں اور ہم اس کے سپاہی ہیں، شاہین شاہ آفریدی

  جمعہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2022  |  23:08
لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہاہے کہ اس بار قلندرز الگ موڈ میں نظر آئیں گے،پی ایس ایل کی اچھی تیاری رہی اور کیمپ میں کافی محنت کی ہے، کیمپ میں پریکٹس میچز کھیلے جس میں خامیوں کو دور کیا، کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، ...

آئی سی سی نے شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیشی کھلاڑی کو زخمی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا

  اتوار‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  18:16
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔شاہین آفریدی نے دوسرے ٹی 20 میں تھرو پھینک کر بنگلہ دیش کے عفیف حسین کو زخمی کیا تھا۔انہوں نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ ...

بنگلہ دیشی کھلاڑی کو گیند مارنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ لی

  ہفتہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  21:10
ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نیگیند مارنے پر میچ کے بعد بنگلادیشی بیٹر عفیف حسین سے ملاقات کی اور ان سے معذرت کی۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاریدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیشی بلے باز عفیف حسین نے شاہین کو تیسرے اوور کی ...

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں شامل

  پیر‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2021  |  23:30
لاہور( این این آئی )آئی سی سی نے اگست کے منتھ آف دی پلئئرز کیلئے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نامزدگی کر دی ۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین پلئیئر کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔انگلینڈ کے کپتان ...

یہ ہوتی ہے قومی ٹیم سے محبت! شاہین شاہ آفریدی نے قومی ڈیوٹی نبھانے کے لئے بڑی انگلش لیگ میں حصہ لینے سے منع کر دیا

  ہفتہ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2021  |  18:05
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی قومی مصروفیات کی وجہ سے انگلش ایونٹ ’’دی‏ہنڈریڈ ‘‘سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی ایونٹ کی تاریخوں میں قومی ٹیم کے ساتھ دورہ ویسٹ انڈیز پر ہوں گے ‏اور انہوں نے نجی ایونٹ پر قومی ...

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز احمد سے معذرت کرلی

  جمعرات‬‮ 17 جون‬‮ 2021  |  23:36
ابوظہبی(آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی نے اپنے نامناسب رویے پر سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد سے معذرت کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہسرفراز احمد ہم سب ...

شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کو بھی پیچھے چھوڑدیا

  جمعرات‬‮ 8 اپریل‬‮ 2021  |  14:46
لاہور، سنچورین (یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے بائولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ 21 سالہ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستانی بائولرز کیفہرست میں ...

شاہین شاہ آفریدی نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا جو اس سے قبل صرف وقار یونس کے پاس ہی تھا، پاکستانیوں کے سرفخر سے بلند کر دیے

  بدھ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:06
راولپنڈی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے ...

راولپنڈی میں تماشائیوں کے شور سے ہمیں ٹی ٹوئنٹی میچ کا گمان ہونے لگا، شاہین شاہ آفریدی نے یادگار لمحہ قرار دیدیا

  پیر‬‮ 3 فروری‬‮ 2020  |  22:41
لاہور(این این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ 7 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں 19 سالہ ٹیسٹ فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے ڈیموتھ کارونارتھنے کوپویلین ...

قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پر خبروں سے متعلق لب کشائی

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:00
لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی توجہ سوشل میڈیا پر منفی خبروں پر نہیں بلکہ کھیل پر ہے۔ایک انٹر ویو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنے خلاف منفی خبروں پر توجہ نہیں ...

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ 2019 ء کے اہم میچ میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا ‎

  ہفتہ‬‮ 29 جون‬‮ 2019  |  20:32
لیڈز(آن لائن) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ 2019 ء کے اہم میچ میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا تھا۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔افغان بلے بازوں نے میچ کے ...

شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ٹیسٹ کیپ مل گئی

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  14:55
ابوظہبی(آئی این پی)نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے 18 سالہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیپ دیدی۔ فاسٹ بولر نئے ملینیئم میں پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر بن گئے۔ وہ پاکستان کے236ویں ٹیسٹ کرکٹر ہیں۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ...

وقاریونس کے مشورے شاہین شاہ آفریدی کے کام آگئے

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:30
دبئی(آئی این پی) شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان کے مشوروں پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ...

شاہین شاہ آفریدی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ

  پیر‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:25
دبئی(آئی این پی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کی 13سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔18سالہ شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے ...