تازہ تر ین :

شاداب خان

دورہ انگلینڈ میں شاندار کارکردگی،ٹیم انتظامیہ نے شاداب خان کوبڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا

  جمعرات‬‮ 7 جون‬‮ 2018  |  1:23
لیڈز(آئی این پی)دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ میں اپنی بیٹنگ و باؤلنگ کارکردگی سے سب کو متاثر کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو آنے والے سیریز میں بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے جنہیں ٹوئنٹی20 اور ون ڈے میچوں کے بعد مستقل بنیادوں پر ...

مکی آرتھر شاداب خان سے شرط ہار گئے ٗ ہیڈ کوچ کو کیا کرنا پڑ گیا ؟

  منگل‬‮ 5 جون‬‮ 2018  |  16:32
لیڈز (این این آئی)لیڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان سے شرط ہار گئے جس کے بعد مکی آرتھر کو پوری پاکستانی ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق برطانیہ آنے سے قبل مکی آرتھر نے شاداب خان کو کہا تھا ...

اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتا ہوں ٗشاداب خان

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  15:30
لیڈز(این این آئی)پاکستانی سپن باؤلر شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتے۔میڈیا سے با ت چیت کے دور ان جب ان سے سوال ہوا کہ کیا وہ بھی اسمتھ کے نقش و ...

شاداب خان نے اتنی کم عمری میں وہ اعزاز حاصل کرلیا جو کئی عظیم کھلاڑی حاصل نہ کرسکے

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  14:43
لیڈز (آن لائن) آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان ٹین ایج میں مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی ...

پاکستان نے چار روزہ میچ میں نارتھمپٹن شائر کو شکست دیدی،شاداب خان نے میچ میں مجموعی طورپر اتنی وکٹیں حاصل کرلیں کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:47
نارتھمپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے چار روزہ میچ میں شاداب خان کی شاندار بولنگ اور بلے بازوں کی بہترین بیٹنگ کی بدولت نارتھمپٹن شائر کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے نارتھمپٹن شائر کی جانب سے دیا گیا 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر ...

نارتھمپٹن شائر کیخلاف شاداب خان کے 6 شکار

  ہفتہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:55
نارتھمپٹن (این این آئی)نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ میں لیگ اسپنر شاداب خان کی تباہ کن بولنگ کے باعث میزبان ٹیم 259رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے پہلی اننگز میں بغیر نقصان کے 6 رنز بنالیے ہیں۔نارتھمپٹن میں شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں ہوم ٹیم ...

شاداب خان کی میچ کے دوران شرمناک حرکت ،آئی سی سی کا فوری ایکشن ،موقع پر ہی سزا سنا دی

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  15:36
کراچی( آن لائن ) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شاداب خان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے نویں اوور میں لیگ اسپنر شاداب خان ...

کیویز کیخلاف تیسرے ون ڈے میں جیت بہت ضروری ہے، شاداب خان

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  15:47
آکلینڈ(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ سیریز میں اِن رہنے کے لئے تیسرے ایک روزہ میچ میں جیت بہت ضروری ہے۔ جیت کے لیے پر امید ہیں ۔تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل ڈنیڈن میں ٹریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ...

شاداب خان کا بگ بیش ڈیبیو پر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ‘2شکار

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  11:17
برسبین(سی پی پی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے اپنے بگ بیش لیگ کیریئر کا عمدہ طریقے سے ا?غاز کیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاداب خان کی ٹیم نے میلبور ن سٹارز کو جیت کے لیے 207رنز کا ہدف دیا۔ جب شاداب خان کوباؤلنگ کرنے ...

آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے ،شاداب خان

  منگل‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2017  |  12:54
سڈنی (آئی این پی)پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے ۔ شاداب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے ۔آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ،جس میں نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن ...

آل راؤنڈر شاداب خان کے وارے نیارے ہوگئے،آسٹریلیا روانہ

  جمعہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2017  |  19:26
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیگ سپنر نے سوشل میڈیا پر ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے بعد تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا آسٹریلیا ! میں آ رہا ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوگئے جہاں وہ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔لیگ ...

شاداب خان گروئن انجری کا شکار ،فٹنس پر کام شروع

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  12:54
اسلام آباد (این این آئی)قومی کر کٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان ان فٹ ہوگئے ہیں انہیں گروئن انجری کی شکایت ہے تاہم کہا گیا ہے کہ ان کی انجری بہت زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان اور عماد وسیم رواں ہفتے فٹنس حاصل ...