fbpx
تازہ تر ین :

سونا

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  جمعرات‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  10:46
کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت ایک ہزار آٹھ سو پچاس روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ ...

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

  پیر‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2022  |  12:00
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 125600 روپے ہے۔عالمی ...

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 2 جولائی‬‮ 2022  |  19:22
کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو23ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1811ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 600روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ41ہزار700روپے ...

سونا 1000روپے مزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں تک پہنچ گیا

  جمعرات‬‮ 16 جون‬‮ 2022  |  22:56
سونا 1000روپے مزیدمہنگاکراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں پر پہنچ گیا ۔عالمی مارکیٹ میں14ڈالر فی اونس سونا کمی کے باوجود 1819ڈالرفی اونس ہو نے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگائی کی جانب گامزن رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل ...

مسافر نے وِگ میں30لاکھ روپے کا سونا چھپالیا،پھرکیا ہوا؟ویڈیو جاری کردی گئی

  جمعرات‬‮ 21 اپریل‬‮ 2022  |  15:23
ابوظہبی(این این آئی)ابوظہبی کے ایک شخص نے اپنی وِگ میں 30 لاکھ روپے مالیت کا سونا چھپالیا جسے دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی سے آنے والے ایک مسافر کو نئی دہلی کے اندرا گاندھیانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس کی وِگ میں تقریبا 30 لاکھ روپے کا ...

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 20 فروری‬‮ 2022  |  12:49
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سوناادھار لینے کی تجویز غور کرناشروع کردیاہے۔عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عوام سے سوناادھار لینے ...

سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 6 جنوری‬‮ 2022  |  11:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) دولت کے عالمی پیمانے کے طور پر سونا جلد ہی اپنی قدیم حیثیت کھو سکتا ہے۔ یہ دعویٰ معروف مالیاتی ادارے اور انوسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’’گولڈ مین سیچز‘‘ کے مبصرین نے کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مبصرین نے کہا ہے کہجدید دور میں سونے ...

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  بدھ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  20:21
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں 9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1788ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2500روپے مہنگا ہو کر ...

ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ٗ ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

  جمعرات‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2021  |  11:25
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 2144 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 4 ہزار ...

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2021  |  11:34
کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس ...

سونا مزید مہنگا ہوگیا

  منگل‬‮ 1 جون‬‮ 2021  |  18:03
کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید350روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 12ہزار650روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5 ڈالرکے اضافے سے1908ڈالر ہوگئی جسکے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ ...

کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

  جمعرات‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2021  |  16:43
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں گلف شاپنگ مال کے سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، اپنی ہی دکان میں چوری کا ڈرامہ رچانے والا ملزم آصف ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے گلف شاپنگ مال میں سنار ...

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

  بدھ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2021  |  17:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 78 روپے کا ...

سونا مزید مہنگا ہو گیا

  جمعرات‬‮ 15 اپریل‬‮ 2021  |  20:02
کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت مزید500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 3ہزار روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں 4ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1747ڈالرہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونامہنگا ...

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری

  اتوار‬‮ 11 اپریل‬‮ 2021  |  12:19
کراچی ،بیجنگ (این این آئی)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1726ڈالر سے بڑھ کر1744ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ایک تولہ سونے کی ...

سونا سستا ہوگیا

  جمعرات‬‮ 8 اپریل‬‮ 2021  |  15:38
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) عالمی سطح پرسونے کی قدر 1.30ڈالر کم ہو کر 1740.30ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔خام تیل کی قیمت29سینٹ کمی کے بعد59.48 پر آگئی ہے ، خیال رہے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںگزشتہ روز مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس کم ہو ...

رواں ہفتے کے آخری روز سونا مہنگا ہوگیا

  ہفتہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2021  |  14:19
لاہور، اسلام آباد (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے فی تولہجبکہ ...

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  پیر‬‮ 22 فروری‬‮ 2021  |  16:38
لاہور،واشنگٹن (آن لائن، اے پی پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کارو باری ہفتے کے پہلے روز ہی خالص سونے کی قیمت میں 450 روپے فی تولے کا اضافہ کردیا گیا۔ صرافہ مارکیٹوں میں اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 10 ہزار 700 ...

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ گئی

  پیر‬‮ 8 فروری‬‮ 2021  |  17:43
لاہور،واشنگٹن (آن لائن،اے پی پی) شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خالص سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا اس اضافے کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ اور 22 قیراطسونے ...