fbpx
تازہ تر ین :

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی عرب تاریخ میں پہلی بار حیرت انگیز اور ناقابل یقین تبدیلی مملکت میں پہلی بارویلنٹائن ڈے منانے کی کھلی چھٹی دے دی گئی

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  15:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ایک معتدل خیالات کی ریاست بنانے کے عزم پر کاربند ہیں۔جہاں وہ مملکت کیلئے انقلابی اور اصلاحی اقدامات اٹھاتے نظر آرہے ہیں وہیں وہ سعودی خواتین کو بھی معیشت میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے گھروں سے باہر آنے ...