fbpx
تازہ تر ین :

سراج الحق

فوری نوٹس لینے کی اپیل، سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  21:17
لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام درخواست میں کراچی بلدیاتی الیکشن کے صاف شفاف انعقاد میں الیکشن کمیشن کی ناکامی اور جانبداری پر ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کے نام خط میں امیر جماعت نے کہا کہ ...

پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، سراج الحق کا اہم مطالبہ

  ہفتہ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2023  |  23:49
لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے، پی ڈی ایم حکومت ناکام ترین، قوم کے لیے بوجھ بن گئی، حکومت اور الیکشن ...

امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

  پیر‬‮ 13 مارچ‬‮ 2023  |  0:06
اسلام آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو فوری رہا کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ،مولانا ہدایت الرحمن صرف جماعت اسلامی نہیں پورے گوادر کے لیڈر ہیں، فوری رہا نہ کیا گیا تو صورتحال کی ذمہ ...

ملک کے 18بااثر افراد چار ہزار ارب کے اثاثوں کے مالک،ریٹائرڈ ججز، جرنیل، سیاست دان اور بیورو کریٹ شامل، تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2023  |  21:25
لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا اٹھایا ہے، تو کوئی پی ...

جتنے قرضے لئے گئے ، حکمرانوں نے کھائے، انکی جائیدادیں نیلام کرکے ادا کئے جائیں،سراج الحق

  جمعہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2023  |  23:48
لاہو ر( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غربت مہنگائی ، بے روزگاری ملک پر مسلط لٹیروں اور مفت خوروں کی وجہ سے ہے، جتنے قرضے لئے گئے ، حکمرانوں نے کھائے، ان کی جائیدادیں نیلام کرکے ادا کئے جائیں،وزیروں ، مشیروں ، بیوروکریسی کے ...

ہماری حکومت آئی تو وزیروں کی فوج ظفر موج نہیں ہو گی، ہمارے ججوں کے پاس انگریزوں کی کتاب نہیں قرآن مجید ہو گا، سراج الحق

  ہفتہ‬‮ 11 فروری‬‮ 2023  |  20:36
وزیرآباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب قوم مقروض ہے کیا ایسے میں 85وزیر چاہئیں، اس بار عوام کی نہیں شہباز شریف کی قربانی چاہئے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اللہ والا چوک کے قریب خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت آئے گی ...

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2023  |  20:59
لاہور(این ای ن آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تاریخ کی بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کو منصورہ میں مرکزی قائدین سے گفتگو اور تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو تمام ضلعی ...

ملک ڈیفالٹ کر چکا، وزیر خزانہ چھپا رہے ہیں، سراج الحق کا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2022  |  23:35
کراچی(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے لیکن وزیر خزانہ اسحاق ڈار چھپا رہے ہیں۔ ٹرائیکا نے پاکستان کو بستر مرگ پر پہنچا دیا ہے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ٹرائیکا نے پاکستان ...

عدم اعتماد کا حصہ بننے کی آفر کس نے دی؟ سراج الحق کا تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2022  |  14:31
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے پی ٹی آئی کے خلاف ہم سے مدد مانگی تھی ، مگر ہم نے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہمیں ...

ملک کی 14 سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کر دیے،سراج الحق

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2022  |  22:52
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ناکام اور بدنام، عوام ان کو مسترد کر دیں۔ ملک کی 14 سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کر دیے، اب حل صرف جماعت اسلامی، جو عام آدمی کی ...

اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائیگا: سراج الحق

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  10:54
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا فوج کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے عہد کا اعادہ خوش آئند، عملی اقدامات بھی نظر آنے چاہییں۔ اسٹیبلشمنٹ اپنے اعلان کے مطابق غیرجانبداررہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی ...

توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں، کیا عام شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ اسے ملک کے خزانے سے ایک کروڑ کی کوئی چیز بیس لاکھ میں مل جائے؟ سراج الحق کا بڑا سوال

  بدھ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  23:18
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا فوج کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے عہد کا اعادہ خوش آئند، عملی اقدامات بھی نظر آنے چاہییں۔ اسٹیبلشمنٹ اپنے اعلان کے مطابق غیرجانبداررہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی ...

سراج الحق نے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کرانے کی پیشکش کردی

  پیر‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  23:35
اسلا م آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے لیے ملک کو نئے عمرانی معاہدہ کی ضرورت ہے ، جس کے لیے قومی سطح پر مذاکرات ہونے چاہیں۔ الیکشن اصلاحات، اسٹیبلشمنٹ کی سیاست سے غیر جانبداری اور آئین و قانون کی ...

اہم سیاسی جماعت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کی ہامی بھر لی

  بدھ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  20:17
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے ملاقات کر کے انکی عیادت کی۔سراج الحق کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کا وفد عمران خان سے ملاقات کے لیے لاہور میں انکی رہائشگاہ زمان پارک ...

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

  ہفتہ‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  16:10
اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں انہوںنے کہاکہ پنجاب حکومت کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے، صوبائی حکومت اگر اپنے لیڈر کی ...

اگر عمران خان کو نااہل کرنا تھا تو ضمنی الیکشن کروا کر عوام کا وقت ،ملکی خزانہ کیوں لٹایا گیا؟سراج الحق

  ہفتہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2022  |  15:14
لاہور (ا ین این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے ریفرنس کا انتظار کیوں کر رہا تھا۔توشہ خانہ سے عمران خان کے علاوہ جن سابق حکمرانوں ...

   عمران خان نے فون پر کہا سازش ہوئی ہے خط بھیجوں گا مگر آج تک خط نہیں دیکھا: سراج الحق

  اتوار‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2022  |  15:37
عمران خان نے مجھے بھی فون کیا کہا کہ حکومت کے خلاف سازش ہوئی اور میں خط بھیجوں گا، مگر آج تک خط ہم نے نہیں دیکھا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا انکشاففیصل آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ...

ملک میں کمزور جمہوریت کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کی ڈائریکٹ، ان ڈائریکٹ مداخلت ہے، سراج الحق

  جمعہ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2022  |  23:20
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کمزور جمہوریت کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کی ڈائریکٹ، ان ڈائریکٹ مداخلت ہے۔ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کے بغیر ایک ہفتہ بھی نہیں چل سکتیں، دونوں اطراف کی لڑائی ملک کی ترقی ...

مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا،مشکل وقت میں بھی حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، سراج الحق

  جمعرات‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2022  |  23:47
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مافیاسیلاب میں بھی منافع خوری سے باز نہیں آ رہا۔ مشکل وقت میں بھی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھا دیں، آئی ایم ایف کے اشاروں پرنت نئے ٹیکسز ...