راولپنڈی (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57میں مسلم لیگی کارکنوں نے تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ہمراہ سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی کوٹلی ستیاں آمد کے موقع پر شدید مزاحمت کرتے ہوئے الیکشن آفس کے افتتاح کی تقریب الٹ دی ...