کراچی (آن لائن)حساس اداروں کی سانحہ بلدیہ کے اہم ملزمان رحمن عرف بھولاکی نشاندہی پرڈیفنس اورناظم آبادمیںکارروائیاںسافٹ ویئرانجینئرسمیت 2افرادزیرحراست تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ایف آئی اے اورحساس اداروںکے اہلکاروںنے ڈیفنس اورناظم آبادکے مختلف علاقوںمیں کارروائیاںکرتے ہوئے 2افرادکوحراست میں لے کرتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا،ذرائع کے مطابق گرفتارافرادمیں ...