اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان اب جہانگیرترین کا سامنا نہیں کرسکے گا، جہانگیرترین نے سگنل دیا کہ ان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، عمران خان کو چاہیے کہاپنے تعلقات بہتر بنائیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو ...