تازہ تر ین :

جنرل زبیر محمود حیات نے انتباہ کردیا

امریکہ نے افغانستان میں غلطی کی جس کا احساس اسے آج ہورہا ہے ، پاکستان دنیا بھر کیلئے ایک طاقت ہے ،جنرل زبیر محمود حیات نے انتباہ کردیا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  22:17
کراچی (این این آئی) امریکہ نے افغانستان میں غلطی کی جس کا احساس اسے آج ہورہا ہے۔ آج سوشل میڈیا کا دور ہے اورہر طرف اسکی یلغار ہے جو ہمیں ہمارے مقصد سے الگ کر رہا ہے پاکستان دنیا بھر کے لئے ایک طاقت ہے یہ صرف مسلمانوں ہی کے ...