fbpx
تازہ تر ین :

تعلیم

برطانیہ میں پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبا تعلیم حاصل کرنے کے بعدکام کرسکیں گے یا نہیں؟حیران کن قدم اٹھا لیا گیا

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  9:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی لیکن اب برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا۔غیر ملکی طلباتعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں ...

شرح خواندگی بڑھانےکے بلند و بانگ دعوے ہوا! کتابوں کی قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کردیا گیا؟ کروڑوں بچوں کی تعلیم دائو پر لگ گئی

  بدھ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2019  |  10:44
فیصل آباد(آن لائن)پنجاب میں 5 لاکھ طلبہ مفت کتب سے محروم ہیں ایک طرف حکومت شرح خواندگی بڑھانے اور سرکاری اسکولوں کے نظام کو بہتر بنانے کے خواہشمند اور بلند وبانگ دعوے کرتے نظر آتی ہے اور دوسری طرف غریب والدین پر مہنگائی کا بم گرا کر تعلیم کو مہنگا ...

شہباز شریف زبانی جمع خرچ کرتے رہے پی ٹی آئی حکومت نےعوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا، کس شعبے کیلئےاربوں روپے کی خطیر رقم مختص کر دی گئی

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  15:45
لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کیلئے تعلیم کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے، رواں مالی سال شعبہ تعلیم کیلئے 373 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی۔لاہورسے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ...

پاکستان میں خواندگی کی شرح 58 فیصد،چاروں صوبوں میں پہلے نمبر پر کون ہے؟یونیسکو نے تفصیلات جاری کردی

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  16:39
اسلا م آباد ( آن لائن )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہفتہ کو خواندگی کا دن منایا گیا۔ یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواندگی کی شرح 58 فیصد ہے۔ پنجاب میں صورت حال دیگر صوبوں کی نسبت بہتر ہے۔خواندگی کی شرح پنجاب میں سب سے بہتر ...

خیبر پختونخواہ حکومت ایک بار پھر بازی لے گئی صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم لازمی

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2017  |  10:33
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دیدیاگیاہے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم کو تمام سرکاری اور نجی سکولوں میںلازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ صوبے کے تمام سکولوں میں پہلی جماعت سے ...

لڑکیوں کو سکول نہ بھیجنے والے ممالک میں پاکستان کتنے نمبرپرآگیا، جان کر افسوس ہو گا

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2016  |  6:00
کراچی( آن لائن ) پاکستان میں تعلیم کیلئے کام کرنے والی معروف سماجی تنظیم الف اعلان نے انکشاف کیاہے کہ دنیابھرمیں پاکستان میں سکول نہ جانیوالے لڑکیوں کی دوسری بڑی تعداد ہے یعنی فہرست میں پاکستان دوسرے نمبرپرآگیا، پرائمری سطح پر سکول میں داخل ہونیوالی لڑکیوں کی شرح 53فیصد اور ...

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تمام تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا قانون منظور ہو گیا، منظوری کس نے دی؟

  بدھ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  10:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے سے متعلق ایکٹ (کمپلسری ٹیچنگ آف ہولی قرآن ایکٹ) منظور کر لیا۔ ایکٹ پارلیمان سے منظوری کے بعد لاگو کیا جائیگا، ایکٹ کے تحت بچوں کواول سے پنجم تک ...