fbpx
تازہ تر ین :

ترک بزنس کمیونٹی خطاب

پاکستان کو ایشیا کا ٹائیگر بننے سے اب کوئی نہیں روک سکتا وزیراعظم عمران خان نے ترکی پہنچتے ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا ‎

  جمعہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2019  |  14:42
انقرہ(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان  نے ترک سرمایہ کاروں کو کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 1960 میں ایشیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت تھی، 60 کی دہائی میں پاکستان ملائشیا اور جنوبی کوریا کے لیے رول ماڈل تھا، ...