fbpx
تازہ تر ین :

تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ

 تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ بلندترین سطح تک پہنچ گیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  22:30
تر بیلاغازی (آن لائن)تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ بلندترین سطح تک پہنچ گیاحالیہ بارشوں سے ملک کے سب سے بڑے آبی ذخیرہ  (تربیلا ڈیم) میں پانی کا ذخیرہ اپنے مقررہ وقت 19اور20 اگست کی درمیانی شب رات ایک بجے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے تر بیلا جھیل ...