تازہ تر ین :

بینائی

سبز مرچ بینائی، کینسر سمیت کتنی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے ؟طبی ماہرین کی جدید تحقیق میں کئی بیماریوں کا علاج دریافت ہو گیا

  منگل‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے، ماہرین صحت ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی یونیورسٹی آف ہانک کانگ کے ماہرین کی جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ناپختہ حالت میں اتاری جانے والی سبز ...

بینائی کے لیے بہترین ورزشیں

  اتوار‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  نظر کی کمزوری آج کل ایک عام بات ہوگئی ہے جس کی وجہ سے انسان بہت مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔ ماہرین کمزور نظر کے علاج کے لیے کچھ قدرتی طریقے تجویز کرتے ہیں۔ اگر آپ کی نظر بھی کمزور ہے تو ان طریقوں سے فائدہ اٹھائیں۔آنکھوں ...

بینائی میں بہتری کیلئے یہ غذائیں کھانا شروع کردیں

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں بینائی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن لوگوں میں بینائی کو بہتر بنانے اور اندھے پن سے بچاؤ کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ بینائی کے عالمی دن کا آغاز سال 2000 میں ہوا، عالمی سطح پر یہ دن ...

بینائی کو کمزور ہونے سے بچانے میں مدد دینے والی غذائیں

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  10:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔ تاہم اگر آپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری سے تحفظ دے سکتے ہیں اور چشمے ...

اگر آپ نے اپنی بڑھاپے میں بینائی سلامت رکھنی ہے تو یہ سبزیاں کھائیں ،طبی ماہرین کا تحقیق کے بعد مشورہ

  بدھ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2018  |  15:30
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گاجر بینائی کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بصارت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدانوں ...

سارا دن موبائل استعمال کرنے والی عورت آنکھ کی بینائی سے محروم

  اتوار‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2017  |  14:30
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک خاتون بہت زیادہ موبائل فون گیم کھیلنے کے نتیجے میں ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگئی۔یہ واقعہ ڈونگ گوان میں پیش آیا جہاں اکیس سالہ خاتون اچانک اپنی دائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگئی جس کی وجہ ایک ہفتہ تک روزانہ لگاتار متعدد ...