کراچی(این این آئی)ایک سروے کے مطابق 79 فیصد پاکستانیوں نے 2020 میں کوئی بھی بھارتی فلم نہیں دیکھی۔پاکستان میں بھارتی فلمیں دیکھنے کے حوالے سے نوجوانوںمیں گیلپ کی جانب سے سروے کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ گزشتہ سال یعنی 2020 میں کتنے فیصد پاکستانیوں نے بھارتی فلم دیکھی۔سروے ...