fbpx
تازہ تر ین :

بھارتی آرمی افسر

بھارتی فوجی آفیسر’ ’پھسل‘‘ کر پاکستان جا پہنچا

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی افسر سرحد کے قریب برف پر پھسل جانے سے پاکستان پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی افسرراجندر سنگھ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ برفباری کے باعث پھسل کر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج ...