بھارتی فوجی آفیسر’ ’پھسل‘‘ کر پاکستان جا پہنچا

13  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی افسر سرحد کے قریب برف پر پھسل جانے سے پاکستان پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی افسرراجندر سنگھ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ برفباری کے باعث پھسل کر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے افسر راجندر سنگھ کے گھر بھارتی فوج کی جانب سے فون

پر رابطہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ راجندر سنگھ گم ہو گئے ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔بعدازاں ان کے گھر والوں کو اطلاع دی گئی کہ بھارتی افسر راجندر سنگھ کشمیر پر ڈیوٹی دیتے ہوئے برف پرپھسل کر پاکستان کی حدود میں داخل ہو گئے۔ راجندر سنگھ نے2002ء میں بھارتی فوج کو جوائن کیا تھا اور بعدازاں برفانی علاقے گلمرج میں تعینات کئے گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…