fbpx
تازہ تر ین :

اے ڈی آر

بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج

  اتوار‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:10
نئی دہلی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر)نے کہاہے کہ بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے 40 فیصد سے زائد قانون ساز ریپ اور قتل سمیت کئی مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اے ڈی آر کی رپورٹ میں کہاگیاکہ کانگریس کےایک قانون ساز ...