تازہ تر ین :

ایم کیو ایم

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  10:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ، فاروق ستار ایم کیو ایم کی کنوینر شپ پر بحال، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ...

سینٹ الیکشن۔۔پیپلزپارٹی نے کتنے ارب روپے میں ایم کیو ایم کو خریدا، جمشید دستی نے سنگین ترین الزام عائد کر دیا

  ہفتہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2018  |  17:06
اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سینٹ کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا ۔جمشید دستی نے صحافیوں سے گفتگو میں سینیٹ کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایوان بالاکو ختم کردینا چاہیے ، سینیٹ میں 95 فیصد لوگ کرپشن کے ذریعے آتے ...

سینٹ الیکشن جذبات پر بھی بھاری پڑنے لگا،فیصل سبزواری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،فاروق ستار نے آنسو صاف کئے

  جمعرات‬‮ 8 فروری‬‮ 2018  |  9:00
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کی جانب سے نامزد امیدواروں نے سینیٹ کے لیے الگ الگ کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور پارٹی سربراہ کے درمیان اختلافات اب تک برقرار ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ...

ایم کیو ایم کے متعدد کارکن گرفتار، پاکستان مخالف گروپ کے خلاف کارروائی ، کراچی میں کیا کرنے والے تھے؟

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  22:10
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے یادگار شہدا پر حاضری کی کوشش کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم نے 9 دسمبر کو یوم شہدا منانے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو یادگار شہدا پر حاضری کی ...

ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:17
کراچی(آن لائن)ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں انیس قائمخانی اور ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ملاقات ہوئی ۔رؤف صدیقی نے انیس قائمخانی کو کتاب کا تحفہ بھی دیا تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم اور پی ایس پی میں ناراضی کے ...

ریاست مخالف سرگرمیاں،ایم کیو ایم کے گرد شکنجہ سخت،بڑی کارروائی کا آغاز

  اتوار‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:49
اسلام آباد (آن لائن) ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات پرایم کیو ایم کے کئی رہنماؤں اور اداروں کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے اور تمام بینکوں سے ایم کیو ایم کے نام اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ...

خورشید شاہ کو بچانے کے لئے پیپلز پارٹی سے زیادہ ن لیگ متحرک۔۔سپیکر قومی اسمبلی کو بڑاٹاسک سونپ دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2017  |  13:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے جہاں اپوزیشن کی بڑی جماعتیں اس وقت متحرک نظر آرہی ہیں وہیں ن لیگ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کو روکنے کیلئے متحرک ہے۔ خورشید شاہ کو بچانے کے لئے پیپلز پارٹی سے زیادہ ن لیگ نے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ...

بائے بائے خورشید شاہ۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے سب سے بڑی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

  بدھ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2017  |  12:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے عہدے کو خطرات لاحق،تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کیلئے ضروری حمایت حاصل کر لی۔ نئے چیئر مین کی تقرری کا معاملہ اہمیت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی کے ...

سینٹ میں مسلم لیگ(ن) کو ووٹ دینےپر ایم کیو ایم سے نکالے جانے والے میاں عتیق اب کس کوشش میں مصروف ہیں؟ حیران کن دعویٰ

  منگل‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2017  |  6:00
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور پروگرام اینکر منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر میاں عتیق مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔سینیٹ میں حکومتی بل کی منظوری ...

’’تحریک انصاف اور ایم کیو ایم گٹھ جوڑ‘‘ عہدہ جاتا دیکھ کر خورشید شاہ کی برداشت جواب دے گئی، کپتان کو کیا کچھ کہہ گئے؟

  پیر‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2017  |  12:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے تھوکا ہوا چاٹا کیونکہ اگر ایم کیوایم ملک دشمن تھی تو اب ان کےساتھ کیوں بیٹھ رہے ہیں،نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے تحریک انصاف کی لابنگ اور ایم کیو ایم سے رابطوں پر خورشید شاہ کا ردعمل۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی ...

’’ 26ستمبرملکی سیاسی تاریخ میں اہم ترین‘‘ اس دن ایسا کیا ہونیوالا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے؟جانئے

  اتوار‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2017  |  16:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)26ستمبر ملکی سیاست میں اہمیت کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 26ستمبر کو شریف فیملی کی نیب عدالت میں طلبی ہے اور پیش نہ ہونے کی صورت میں سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو سکتے ہیں۔26ستمبر کو ہی وزیر خارجہ خواجہ آصف ...

مشرف کی واپسی،ایم کیو ایم کے مضبوط گڑھ میں راتوں رات بڑا کام ہوگیا

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  17:38
کراچی (این این آئی) کراچی میں سیاسی طور پر ایم کیو ایم کے مضبوط ترین ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں آل پاکستان مسلم لیگ نے پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی ہے ۔ یہ وال چاکنگ ایم کیو ایم کے سیاسی طور پر مضبوط ترین علاقوں ...