fbpx
تازہ تر ین :

ایمان داری کی مثال

باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

  اتوار‬‮ 21 جولائی‬‮ 2019  |  22:41
پشاور(این این آئی) باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قائم کرتے ہوئے لاؤنج میں پڑا پیسوں سے بھرا بیگ ایئر پورٹ انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ابوظبی جانے والا مسافر ایک لاکھ روپے اور دیگر دستاویز ...