ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

3  ستمبر‬‮  2022

ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

لاہور( این این آئی)ملک بھر میںایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،اوگرا کی ستمبر کیلئے جاری قیمت2022 212کی بجائے270سے380روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ زدہ علاقوں میں گیس کی قیمت 270سے 300 روپے کلو وصول کی جا رہی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز… Continue 23reading ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ کر دیا گیا

1  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ کر دیا گیا

سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ لاہور( این این آئی)سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ کر دیا گیا، فی کلو قیمت 10 روپے،گھریلو سلنڈرکی قیمت میں100 روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں400 اضافہ ہو گیا ۔ ایک روز قبل… Continue 23reading سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بلاجوز اضافہ کر دیا گیا

عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

31  اگست‬‮  2022

عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشبخری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے۔ 11 اعشاریہ 8 کلوگرام کا گھریلوسلنڈر75 روپے 11 پیسے سستا ہوگیا۔ستمبرکیلیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو، روٹی 50 روپے تک پہنچ گئی

27  اگست‬‮  2022

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو، روٹی 50 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں گیس نہ ہونے سے لکڑی اور ایل پی جی کا استعمال بڑھ گیا اور اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمتیں کئی گنا بڑھادی ہیں جبکہ روٹی بھی 50 روپے کی ہوگئی ہے۔شہر میں گیس نہ ہونے سے لکڑی اور ایل پی جی… Continue 23reading کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت 700 روپے فی کلو، روٹی 50 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

27  اگست‬‮  2022

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ، اسلام آباد (این این آئی)کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے جبکہ ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ہونے لگی ہے۔سوئی گیس کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے ایل پی جی سلینڈر کی دکانوں پر رش بڑھ گیا اور دکانداروں نے طلب بڑھنے پر گیس کے… Continue 23reading کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ،قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

28  جولائی  2022

ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ،قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

لاہور( آن لائن ) ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی 10 روپے فی کلو مزید مہنگی ہو گئی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گزشتہ روز کی طرح حالیہ اضافہ بھی اوگرا کی جانب سے… Continue 23reading ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ،قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

27  جولائی  2022

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ایل پی جی قیمت میں ہوشربا اضافہ لاہور( این این آئی )اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا ۔ فی کلو 10روپے ،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 130… Continue 23reading اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

7  جولائی  2022

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

کراچی (این این آئی) پیداواری اداروں کی جانب سے قیمت میں کمی کے بعد ڈسڑی بیوٹرز نے ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کردیا۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450 روپے کمی… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا

1  جولائی  2022

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا لاہور(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شر با اضافے کے بعداوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپیہ 66 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ایک روپیہ 66 پیسے اضافے کے بعد ایل پی جی کی ایک کلوگرام… Continue 23reading حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا