fbpx
تازہ تر ین :

آلو بخارا

آلو بخارا کھائیں اور اس موذی مرض سے چھٹکارا پائیں ، ماہرین کی تحقیق میں حیران کن انکشاف

  جمعہ‬‮ 9 اگست‬‮ 2019  |  17:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں اس کی ڈشزبنائی جاتی ہیں جو ...