fbpx
تازہ تر ین :

امریکہ کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹ شینہان

افغانستان کیسا اور کس طرح کا ہو؟ یہ اب ہم نہیں بلکہ کون طے کرے گا؟امریکہ نے دوٹوک اعلان کردیا

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  22:28
اسلام آباد(آن لائن) امریکہ کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹ شینہان نے کہا ہے کہ افغانستان کیسا اور کس طرح کا ہو؟ یہ افغانیوں نے طے کرنا ہے نہ کہ امریکہ یہ فیصلہ کرے۔ امریکی سیکریٹری دفاع غیراعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچنے پر بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے امریکی ...