تازہ تر ین :

امریکا،افغانستان،نیٹو،پینٹاگون،طالبان

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  11:20
کابل(این این آئی)افغانستان میں متعین نیٹو فوج نے کہاہے کہ طالبان کے تازہ حملوں میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال کے دوران افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔نیٹو فوج کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی ...