تازہ تر ین :

اقبال ظفر جھگڑا

اختلافات کھل کرسامنے آگئے،الیکشن کے فوری بعد میں ، زبیر اور رجوانہ مستعفی ہونے کیلئے تیار تھے ، صد ر ممنون نے ہمیں روکتے ہوا کیا کام کیا؟خیبرپختونخواکے مستعفی گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے سنگین الزامات عائد کردیئے

  جمعہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2018  |  23:43
اسلام آباد ( آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے مستعفی گورنر اور مسلم لیگ (ن) کے سابق سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا نے انکشاف کیا ہے کہ 25 جولائی کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی روشنی میں ان کے علاوہ اس وقت کے گورنر سندھ محمد ...

پنجاب کے گورنر رفیق رجوانہ کے مستعفی ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا نے بھی اپنے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا

  جمعرات‬‮ 16 اگست‬‮ 2018  |  10:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رفیق رجوانہ کے بعد  گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بھی مشاورت کے بعد کل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی آج سابق وزیر اعظم نواز شریفسے ملاقات کا امکان ہے ۔ ملاقات میں ...

گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا پارٹی کی نئی قیادت کے احکامات ماننے سے انکار، میرے استعفے کا فیصلہ کون کرے گا؟دھماکہ خیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  20:59
پشاور(این این آئی) ترجمان گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ اقبال ظفر جھگڑا کے استعفے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے ترجمان علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقبال ظفر جھگڑا کے استعفے کا حتمی فیصلہ میاں نواز ...

ن لیگ کو صاف انکار ، اقبال ظفر جھگڑا نے بھی علم بغاوت بلند کردیا

  اتوار‬‮ 5 اگست‬‮ 2018  |  16:30
پشاور(سی پی پی)گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور مسلم لیگ ن کے درمیان استعفیٰ نہ دینے پر اختلافات پیدا ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے اعلی سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صدر مملکت اور تمام گورنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہو ...

’’نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں حالت تشویشناک ‘‘ گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، نواز شریف اس وقت کس حال میں ہیں، بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  14:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں حالت تشویشناک، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں تشویشناک حالت سے متعلق خبر ملتے ہی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ...

وزیر اعلیٰ یا گورنر خیبر پختونخوا ۔۔سب سے زیادہ سیکورٹی اہلکار کس کے پاس ہیں ؟تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا پول کھل گیا

  منگل‬‮ 24 اپریل‬‮ 2018  |  11:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے میں تین ہزار 994 پولیس اہلکار گورنر وزیراعلیٰ منتخب نمائندوں ‘ عدلیہ‘ پولیس افسران اور ناظموں کی سیکیورٹی پر مامور ہیں جن میں ایک ایس پی 2 ڈی ایس پی 2 انسپکٹر 33 سب انسپکٹر 29 اے ایس آئی 270 ہیڈ کانسٹیبل 2849 ایف ...

میرا نام رفیق صلح صفائی ہے، اقبال ظفر جھگڑانے جب سابق صدر رفیق تارڑ سے اپنا تعارف کروایا تو انہوں نے کیا جواب دیا تھا، واقعہ سنتے ہی یونیورسٹی کانووکیشن میں قہقہے لگ گئے

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  18:00
اسلام آباد (آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے سرحد یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکاء کو ایک واقعہ سنا کر قہقہے لگانے پر مجبور کیا‘ انہوں نے کہا کہ ایک بار مجھے سابق صدر رفیق تارڑ ملے تو میں نے انہیں اپنا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ میں ...

دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ٗ اقبال ظفر جھگڑا

  جمعہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2018  |  0:00
اسلام آباد (این این آئی)گورنر خیبر پختون خوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ، دل جان فاؤنڈیشن نے کے پی کے جس دورافتادہ علاقہ میں بنیادی صحت ، تعلیم، معذور افراد کی بحالی سمیت دکھی انسانیت کی ...

خیبرپختونخواکے گورنر کی تبدیلی،اقبال ظفر جھگڑا کے خلاف اہم سیاسی جماعت نے بڑا قدم اُٹھالیا

  پیر‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2017  |  21:23
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدرہمایون خان نے کہاکہ گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاپارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد آئینی طورپرگورنرشپ کاعہدہ کھوچکے ہیں اورموجودہ وقت صوبہ بغیرگورنرکے چل رہاہے۔ سپیکرصوبائی اسمبلی کوچاہیے کہ وہ قائم مقام گورنرکاچارج سنھبال لیں قانونی مشاورت کرکے عدالت سے رجوع کریں گے۔ان خیالات ...

چند روز قبل گورنر ہائوس میں عائشہ گلا لئی سے کس نے ملاقات کی اور وہاں کون کون موجود تھا

  بدھ‬‮ 2 اگست‬‮ 2017  |  11:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی نے عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر سنگین الزامات کے بعد اپنے ایک ویڈیو بیان میںعائشہ گلا لئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آپ نے مرنا نہیں، کیا پھر سے قیمتیں لگنے ...

’’پارلیمنٹ ہائوس کے باہرصورتحال کشیدہ‘‘ پی ٹی آئی کی سینئر رہنما اور ن لیگ کے گورنر خیبرپختونخواہ میں جھگڑا۔۔وجہ کیا بنی؟

  بدھ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2017  |  17:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخواہ پی ٹی آئی کے نشانے پر ، گاڑی کو ٹکر مارنے پر تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور اقبال ظفر جھگڑا میں تلخ کلامی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر اس وقت کشیدہ صورت حال پیدا ہوگئیجب تحریک انصاف کی رہنما ...

پی ایس ایل میں ایک اور ٹیم شامل کرنے کا اعلان نئی ٹیم کس کی اور کہاں سے ہوگی؟ تمام اندازے غلط ثابت

  بدھ‬‮ 8 مارچ‬‮ 2017  |  11:33
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ فاٹا کے باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے سیزن کے لیے فاٹا کی ٹیم بنائی جائے گی۔قومی خبررساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اقبال ظفر جھگڑا نے فاٹا ...