اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رفیق رجوانہ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بھی مشاورت کے بعد کل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی آج سابق وزیر اعظم نواز شریفسے ملاقات کا امکان ہے ۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور گورنر شپ سے استعفیٰ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے پی ٹی آئی کو انتخابات میں اکثریت ملتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
پنجاب کے گورنر رفیق رجوانہ کے مستعفی ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا نے بھی اپنے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































