fbpx
تازہ تر ین :

اشیاء خور و نوش کی قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے باہر

لاک ڈائون سے مختلف بازاروں میں خود ساختہ مہنگائی کو پر لگ گئے، اشیاء خور و نوش کی قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئیں

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:47
مہمند(آن لائن ) ضلع مہمند ،لاک ڈاون سے مختلف بازاروں میں خود ساختہ مہنگائی کو پر لگ گئے،۔اشیاء خوردونوش کی قیمتیںغریب عوام کی پہنچ سے باہر۔ مقامی انتظامیہ بڑھتے ہوئی خودساختہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔اورگراں فروش دکانداراپنی من مانی ریٹس پر اشیاء خوردونوش فروخت ...