fbpx
تازہ تر ین :

اتلا ڈیم کا سنگ بنیاد

خیبرپختونخوامیں اتلا ڈیم کے تعمیراتی کام کا باضابطہ افتتاح کردیاگیا، ڈیم میں تقریباٌ 485ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کر نے کی گنجائش ہو گی

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  21:51
تربیلاغازی (آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی اتلا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تربیلا ڈیم گیٹ ہاوس آمد، تر بیلا گیسٹ ہاوس کے صحن میں پودا لگا کر باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز بھی کیا اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،صو بائی ...