کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے لئے سرگرم ہو گئے ، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات دونوں جماعتوں کے سربراہان نے مشترکہ حکمت عملی اپنانے ، گرینڈ الائنس کی جلد تشکیل اور اپوزیشن ...