اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اساتذہ کو موسم گرما اور موسم سرما کی تعطیلات کے دوران کنوینس الاؤنس روکا نہیں جاسکتا، ایسا کرنا غیر قانونی اور امتیازی عمل ہے۔ اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک مکمل طور پر غیر منطقی، امتیازی اور غیر منصفانہ ہے۔چیف جسٹس ...