فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

12  فروری‬‮  2018

فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اہلیہ نرجس اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے چند تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ وہ عبادت کیلئے حجاز مقدس میں موجود… Continue 23reading فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

12  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

پورٹ الزبتھ(آئی این پی)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (آج)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں… Continue 23reading جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

12  فروری‬‮  2018

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

ویلنگٹن (آئی این پی)تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ (آج)منگل کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ 16 فروری کو سیریز کے پانچویں میچ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں… Continue 23reading تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

غیرملکی سیکیورٹی ماہرین کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

11  فروری‬‮  2018

غیرملکی سیکیورٹی ماہرین کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

کراچی(این این آئی)غیرملکی سیکیورٹی ماہرین نے پی ایس ایل فائنل کے لئے کیے جانے والے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران غیرملکی سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن نے کہا کہ مختلف سیکیورٹی ایجنسیوں نے بریفنگ دی جبکہ… Continue 23reading غیرملکی سیکیورٹی ماہرین کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

11  فروری‬‮  2018

رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

میر پور (این این آئی)سری لنکن آف اسپنر رنگنا ہیراتھ نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو ٹیسٹ وکٹوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔رنگنا ہیراتھ نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تیج الاسلام کی وکٹ حاصل کی تو یہ نا صرف آئی لینڈرز کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف… Continue 23reading رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

11  فروری‬‮  2018

شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

جنیوا (این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں آئس کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لیے، بھارتی، یورپی اور پاکستانی پرستاروں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، کرکٹ کے دیوانے اپنے ہیرو کو ساتھ دیکھ کر بے حد خوش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق میدانوں میں بوم بوم کرنے والے شاہد آفریدی دلوں میں جگہ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

سوئٹزر لینڈ میں شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے کارکن کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شائقین کرکٹ ششدر

10  فروری‬‮  2018

سوئٹزر لینڈ میں شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے کارکن کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شائقین کرکٹ ششدر

سینٹ مور ٹیز (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی جو کرکٹ میں اپنے جارحانہ انداز کی بدولت پاکستان سمیت دنیا کے تمام شائقین کرکٹ کے دلوں پر راج کرتے ہیں، میچ کے بعد تحریک انصاف کے ایک کارکن نے تحریک انصاف کی ٹوپی پہن رکھی تھی اس نے آٹو گراف لینے کے… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ میں شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے کارکن کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شائقین کرکٹ ششدر

کبھی یوں بھی ہوتا ہے، گوگل ٹرانسلیٹرنے نارویجن ٹیم کو شرمندہ کروا دیا، 15000انڈے خرید لئے

10  فروری‬‮  2018

کبھی یوں بھی ہوتا ہے، گوگل ٹرانسلیٹرنے نارویجن ٹیم کو شرمندہ کروا دیا، 15000انڈے خرید لئے

سیول(آئی این پی)گوگل ٹرانسلیٹر سے کیے گئے ترجمے پر بھروسہ کیا جائے تو کئی مرتبہ شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپک مقابلوں میں شریک ناروے کی ٹیم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔غلطی سے زیادہ انڈے خریدنے کا یہ واقعہ گذشتہ ہفتے پیش آیا تھا، لیکن بین… Continue 23reading کبھی یوں بھی ہوتا ہے، گوگل ٹرانسلیٹرنے نارویجن ٹیم کو شرمندہ کروا دیا، 15000انڈے خرید لئے

سعودی عرب میں فرسٹ ڈویژن لیگ شہزادہ محمد بن سلمان کے نام سے موسوم

10  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں فرسٹ ڈویژن لیگ شہزادہ محمد بن سلمان کے نام سے موسوم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جنرل اسپورٹس اتھارٹی نے فرسٹ ڈویڑن لیگ کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام سے موسوم کیا ہے جس کے بعد آئندہ اسے شہزادہ محمد بن سلمان فرسٹ ڈویڑن لیگ کے نام سیلکھا اور پکارا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی جنرل اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین ترکی… Continue 23reading سعودی عرب میں فرسٹ ڈویژن لیگ شہزادہ محمد بن سلمان کے نام سے موسوم