ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو تینوں فارمیٹ اور طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے۔سرفراز کے پاس اچھا موقع ہے وہ پاکستان کو ایک قدم اور آگے لیکر جائے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی یونیورسٹی میں پہنچ گئی جہاں پر وقار انداز میں ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔سابق… Continue 23reading سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

تمہارے بچے کہاں رہتے ہیں؟سپرلیگ فکسنگ سکینڈل میں دھماکہ خیز موڑ،خطرناک گروہ کا طریقہ کارسامنے آگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

تمہارے بچے کہاں رہتے ہیں؟سپرلیگ فکسنگ سکینڈل میں دھماکہ خیز موڑ،خطرناک گروہ کا طریقہ کارسامنے آگیا

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل پر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کو بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہ کر سکے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دراز قد باؤلر سے بکیز نے دو بار رابطہ کیا۔ معاملات طے کرنے پر مجبور بھی کیا۔ محمد عرفان کی شٹ اپ کال… Continue 23reading تمہارے بچے کہاں رہتے ہیں؟سپرلیگ فکسنگ سکینڈل میں دھماکہ خیز موڑ،خطرناک گروہ کا طریقہ کارسامنے آگیا

پی ایس ایل کے دوران جب بکی محمد عرفان کو سپاٹ فکسنگ کیلئے منانے کی کوشش کرتے تو ان کا جواب کیا ہوتا تھا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کے دوران جب بکی محمد عرفان کو سپاٹ فکسنگ کیلئے منانے کی کوشش کرتے تو ان کا جواب کیا ہوتا تھا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

لاہور (این این آئی) پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایف آئی اے بکیوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک تک پہنچ گیا،بکی لاہور،کراچی اور دبئی سے کھلاڑیوں سے رابطے کرتے رہے،محمد عرفان نے ہر طرح کی آفر ٹھکرا دی ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی ایس… Continue 23reading پی ایس ایل کے دوران جب بکی محمد عرفان کو سپاٹ فکسنگ کیلئے منانے کی کوشش کرتے تو ان کا جواب کیا ہوتا تھا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

پی ایس ایل کے بعد پاکستان میں ایک اور بڑی لیگ کا اعلان ہو گیا ۔۔ پاک فوج کا اس میں کیا کردار ہوگا ؟

datetime 30  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کے بعد پاکستان میں ایک اور بڑی لیگ کا اعلان ہو گیا ۔۔ پاک فوج کا اس میں کیا کردار ہوگا ؟

پشاور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی چیمپیئن پشاور زلمی نے کھیل کے فروغ کیلئے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے فاٹا سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا جس کی میزبانی فاٹا کے چار گراؤنڈز کریں گے۔لیگ کا آغاز تین اپریل سے ہو گا اور یہ 13 اپریل تک جاری رہے گی۔ پشاور زلمی… Continue 23reading پی ایس ایل کے بعد پاکستان میں ایک اور بڑی لیگ کا اعلان ہو گیا ۔۔ پاک فوج کا اس میں کیا کردار ہوگا ؟

’’عمران کو بلائیں ‘‘

datetime 30  مارچ‬‮  2017

’’عمران کو بلائیں ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان جیسا کپتان پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں آج تک نہیں آیا، یہ واحد کپتان تھے جن کو گھر سے پکڑ کر لا کر کپتانی دی گئی جبکہ باقی کپتانوں کے آگے بورڈ نے ہاتھ تک جوڑے کے چلے جائیں، سینئر سپورٹس تجزیہ کار سکندر بخت کا نجی ٹی وی سے… Continue 23reading ’’عمران کو بلائیں ‘‘

بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لئے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر داد دینگے !!

datetime 30  مارچ‬‮  2017

بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لئے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر داد دینگے !!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دبنگ انداز میں بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہتے ہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کو نہیں بھارتی حکومت کو پاکستان سے کرکٹ کھیلنے میں مسائل ہیں۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی اہم ہوتا ہے۔انہوں نے کہا آئی سی… Continue 23reading بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لئے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر داد دینگے !!

’’بھارتی صحافی نے پاکستان کھلاڑیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ٹیم آگ بگولہ ہو گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

’’بھارتی صحافی نے پاکستان کھلاڑیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ٹیم آگ بگولہ ہو گئی

نئی دہلی (این این آئی)’’ہم اور ہماری عوام ‘‘بھارتی صحافی نے پاکستان کھلاڑیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ٹیم آگ بگولہ ہو گئی ,بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ ہم اور ہمارے عوام پاکستانی کھلاڑیوں کوپسند اور مس کرتے ہیں۔ایک انٹرویومیں بھارتی صحافی رشب شرما نے کہا کہ ہمارے عوام پاک… Continue 23reading ’’بھارتی صحافی نے پاکستان کھلاڑیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ٹیم آگ بگولہ ہو گئی

جان سینا کیا کرنے جارہے ہیں؟ اعلان نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

جان سینا کیا کرنے جارہے ہیں؟ اعلان نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا

نیویارک (این این آئی)اگر یہ کہا جائے کہ جان سینا اس وقت ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے مقبول ریسلر ہیں تو غلط نہیں ہوگا جو کہ 16 بار چیمپئن بننے کا رک فلیئر کا برسوں پرانا ریکارڈ بھی برابر کرچکے ہیں۔تاہم اب لگتا ہے کہ جان سینا اپنی ذاتی زندگی میں بھی ایک خوشگوار… Continue 23reading جان سینا کیا کرنے جارہے ہیں؟ اعلان نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا

جب بال ٹمپرنگ پر وقار یونس اور وسیم اکرم پر جرم ثابت ہو گیا تو سزاکن کھلاڑیوں کو دی گئی ؟سابق کرکٹرزنے بھی منہ کھول دئیے

datetime 30  مارچ‬‮  2017

جب بال ٹمپرنگ پر وقار یونس اور وسیم اکرم پر جرم ثابت ہو گیا تو سزاکن کھلاڑیوں کو دی گئی ؟سابق کرکٹرزنے بھی منہ کھول دئیے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ اس وقت اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اْلجھی ہوئی ہے،ہرزبان پر حالیہ اور ماضی کی کرپشن کاقصہ ہے۔ اس دوران کئی سابق کھلاڑیوں نے بھی منہ کھول کر نیا پینڈواباکس کھول دیا ہے۔ پہلے تاحیات پابندی اور پھر کلیئر ہوجانے والے سلیم ملک نے بورڈ اور جسٹس قیوم کمیشن پر سنگین الزامات… Continue 23reading جب بال ٹمپرنگ پر وقار یونس اور وسیم اکرم پر جرم ثابت ہو گیا تو سزاکن کھلاڑیوں کو دی گئی ؟سابق کرکٹرزنے بھی منہ کھول دئیے