شروع میں لڑکیاں تنگ کرتی تھیں تو اچھا لگتا تھا، اب برا لگتا ہے، حارث رؤف

10  اگست‬‮  2022

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو لڑکیاں کچھ زیادہ ہی پریشان کرتی ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں حارث رؤف نے اپنے کیرئیر کے مشکل ترین دنوں سمیت کئی دیگر پہلوؤں کا تذکرہ کیا۔ایک سوال کے جواب میں حارث رؤف نے کہا کہ کیرئیر کے آغاز پر جب لڑکیاں تنگ کرتی تھیں تو اچھا لگتا تھا تاہم اب برا لگنے لگا ہے، جب آپ ینگ ہوتے ہیں تو کوئی لڑکی آکر بات کرے یا تصویر لے تو آپ کو اچھا لگتا ہے لیکن وقت کے ساتھ یہ ساری باتوں سے آپ تنگ آجاتے ہیں۔ایک سوال پر قومی کرکٹر نے بتایا کہ لڑکی سادہ ہونی چاہیے جسے میری کرکٹ کے بارے میں زیادہ دلچسپی نہ ہو، اسے کرکٹ سے زیادہ میری فکر ہو۔حارث رؤف نے کہاکہ میں پسند کی شادی کو ارینج میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…