جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پربھی ترقی

7  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن پرآگیا۔ بدھ کو پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے میچ میں میں شکست دیکر سیریز 2-1سے جیت لی جس کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن پرآ گیا۔ پاکستان نے سپرلیگ میں 6میں سے 4میچزجیت کر40پوائنٹس حاصل کیے

ہیں، آسٹریلیاکے بھی 40پوائنٹس ہیں،مگر نیٹ رن ریٹ پرپاکستان سے پیچھے ہے،انگلینڈکے بھی 40 پوائنٹس،بہتر نیٹ رن ریٹ کی بنیادپر پہلی پوزیشن پربراجمان ہے ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی اگلی سیریزانگلینڈ کیخلاف جولائی میں ہوگی۔ میزبان بھارت کے علاوہ سپر لیگ کی ٹاپ 7 ٹیمیں 2023 کے ورلڈ کپ میں براہ راست جگہ حاصل کریں گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…