منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن وزارت دفاع نے ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع نے اپنی ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ، سری لنکن میڈیا کا کہناہے کہ سری لنکن کرکٹ

بورڈ جلد ہی دورہ پاکستان کا اعلان کرے گا ، سری لنکا کی ٹیم 24 ستمبر کو پاکستان کیلئے روانہ ہو گی جہاں وہ پاکستان کے ساتھ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر سیاہ بادل چھائے ہوئے تھے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…