ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار

26  اگست‬‮  2019

جمیکا ( آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ہنوما ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے وہ صرف 7 رنز کے فرق سے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ویہاری نے میزبان ٹیم کے خلاف میچ کے چوتھے

روز شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور وکٹ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلے تاہم وہ 7 رنز کے فرق سے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ انکو 93 کے انفرادی سکور پر جیسن ہولڈر نے وکٹ کیپر ہوپ کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…