پی سی بی میں ایم ڈی کے عہدے کیلئے وسیم خان مضبوط امیدوار بن گئے

3  دسمبر‬‮  2018

لندن(آئی این پی) لیسٹرشائر کانٹی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار بن چکے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی اسی ذمہ داری کیلئے انھیں درخواست دینے کو کہا تھا مگر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں جاب کو ترجیح

دے رہے ہیں۔ وہ برطانیہ میں جنم لینے والے پہلے پاکستان نژاد پلیئر تھے جنھیں کانٹی کرکٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہی ہے، ایک ہفتے کے اندر ان کی تقرری کا اعلان بھی ہوسکتا ہے، اس صورت میں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ لاہور منتقل ہوسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…