پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ اسکاٹ لینڈ ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

13  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ برس اسکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔دونوں ٹیمیں 10 برس قبل ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل ہوئیں تھیں جب 2007ء میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شاہد خان آفریدی کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت گرین شرٹس نے اسکاٹش ٹیم کو 51 رنز سے شکست فاش سے دوچار کیا تھا ٗیہ پہلا موقع ہو گا کہ اسکاٹ لینڈ آئی سی سی کے کسی فل ممبر ملک کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی میزبانی کریگا۔

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جون جبکہ دوسرا اور آخری میچ 13 جون کو کھیلا جائے گا۔ اسکاٹش ٹیم کے کپتان کائل کوئٹزر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور ان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنا ناصرف کھلاڑیوں بلکہ مداحوں کیلئے بھی بڑی خبر ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا جس کا ہمیں مستقبل میں فائدہ ہو گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…