لمبے بالوں والی لڑکیوں کا گائوں

22  مئی‬‮  2015

ایک مطالعہ کے بعد یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ 120 عورتوں کے بالوں کی لمبائی 1.7 میٹر ہے اور سب سے لمبے بالوں کی پیمائش 2.1 میٹر ہے۔ گرمیوں اور خزاں میں یہ خواتین گاؤں کے قریب بہتی ندی میں جا کر انہیں دھوتی ہیں اور پھر انہیں نیلے سکارف میں باندھ کر محفوظ کرلیتی ہیں۔ ان لمبے بالوں کو دیکھنے کا حق صرف اس مرد کو حاصل ہوتا ہے جو اس لڑکی سے شادی کرے گا۔ اور اگر کوئی غیر ان بالوں کو دیکھ لے تو اسے اس خاندان کے ساتھ تین سال گزارنے پڑتے ہیں اور اس کا مرتبہ گھر داماد کا سا ہوتا ہے۔ یہ پابندی 1987ء تک تو بہت سختی سے عائد تھی لیکن آج یہاں کی خواتین پورے فخر سے اپنے بالوں کو دکھاتی ہیں۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…