بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان پہلے ون ڈے میچ میں فاتح

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ون ڈے میچوں کی سیزیز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لئے 289 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے وِل یونگ 86 اور ڈیرل مچل 113 رنز بنا کر نمایاں رہے،

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاداب خان کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق 60، بابراعظم 49، شان مسعود 1 رنز پر آؤٹ جبکہ فخر زمان نے شاندار 117 رنز کی اننگز کھیل کر کیچ آؤٹ ہوئے، آغا سلمان 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان 42 اور محمد نواز 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے 48.3 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر یہ میچ جیت لیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…