سو سنار کی ایک لوہار کی،ن لیگ نے پی ٹی آئی کی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

17  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لانا چاہتی تھی جس کے لئے قومی اسمبلی میں واپسی کے لئے پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کر دی گئی تھی لیکن اتحادی حکومت نے تحریک انصاف کے 34 اور ایک شیخ رشید کا استعفیٰ منظور کرکے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، دوسری مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ان 35 نشستوں پر ضمنی الیکشن بھی نہیں لڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…