سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2023  |  18:29

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مسلسل دوسرے روز حصص کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی، کے ایس سی 100 انڈیکس 1378.54 پوائنٹس یا 3.47 فیصد کمی کے بعد38,342.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بی بی سی کے مطابق آج سٹاک مارکیٹ میں جو ’بلڈ باتھ‘ ہوا ہے اس کے پیچھے آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر تو ایک بہت بڑی وجہ ہے ہی لیکن ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام بھی اس کا ذمہ دار ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎