پی سی بی کا رمیز راجہ دور کا اربوں کا پروجیکٹ بند کرنے کا فیصلہ

28  دسمبر‬‮  2022

لاہور (این این آئی)سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے اربوں روپے کا پروجیکٹ مینجمنٹ کمیٹی نے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن کمیٹی شکیل شیخ نے بتایا کہ پاکستان جونئیر لیگ پہلی اور آخری مرتبہ ہوئی اب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی اور رمیز راجہ کے اخراجات کے موازنے کی فہرست جھوٹ پر مبنی ہے، احسان مانی نے جعلی ٹیبل جاری کیا تھا، دونوں ٹیبلز میں نجم سیٹھی کے خرچوں میں اضافہ کرکے پیش کیا گیا۔شکیل شیخ نے کہا کہ رمیز راجہ نے پاکستان جونئیر لیگ کے نام پر 43 لاکھ ڈالرز کا نقصان کیا، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کو 70 ملین ڈالر کا پراڈکٹ بنایا۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…