ن لیگ کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

24  دسمبر‬‮  2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں چوہدری شجاعت کی ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ بھی شریک تھے۔ فیصلہ چیلنج کرنے کے لئے ن لیگ کے وکلاء نے درخواست بھی تیار کر لی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…