پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

1  دسمبر‬‮  2022

ملتان(این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور گزشتہ سیزن کی فائنلسٹ ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کروانے کی تجویز ہے، پی ایس ایل کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان فرنچائزز سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز لاہور، کراچی، ملتان کے ساتھ ساتھ راولپنڈی میں بھی کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے ٹیمیں 9 فروری کو اکٹھی ہوں گی، میچز کا آغاز 13 فروری جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…