روس یوکرین تنازعہ خطے کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر لے آیا

8  اکتوبر‬‮  2022

ماسکو(این این آئی )روس یوکرین تنازعہ خطے کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر لے آیا، امریکی صدر نے بھی پیوٹن کی دھمکی کو سنجیدہ قراردے دیا۔دنیا پر ایک بار پھر تیسری عالمی جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکا اور نیٹو ممالک کی یوکرین کی کھلم کھلا میزائل، ٹینکوں اور دیگرتباہ کن ہتھیاروں کی فراہمی نے حالات کو مزید سنگین بنا دیا۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ کیوبا میزائل بحران کے بعد ایٹمی جنگ کا خطرہ سب سے زیادہ بڑھ چکا ہے، صدر پیوٹن جب ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی بات کررہے تھے تو وہ مذاق نہیں تھا، روسی صدر کے جنگ سے نکلنے کا راستہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ادھر یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے ایٹمی حملے کیلئے اپنی عوام کا ذہن تیار کرنا شروع کردیا ہے،

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…